مظہر کلیم – ایک مشہور ناول نگار
تحریر: آمنہ قُمیش مظہر کلیم ایک معروف پاکستانی ناول نگار اور مصنف تھے۔ تین دہائیوں پر محیط کیریئر کے ساتھ ، کلیم نے سینکڑوں کتابیں لکھیں۔ ان کہانیوں میں بچوں کے لئے لکھی گئی چلوسک ملوسک سیریز، آنگلو بانگلو سیریز، فیصل شہزاد سیریز اور چھن چھنگلو سیریز نے اپنے زمانے میں خاصی شہرت پائی۔ کلیم اپنی جاسوسی تھرلر …