ابنِ صفی ۔ تخلیقی مرج البحرین
تحریر: اسراراحمدادراک ۱ ۔ اردو ادب اور بے ادبی ادب کی بہت سی الگ الگ شاخیں ہیں۔ پاکستان میں جاسوسی ادب سب سے زیادہ پڑھا جاتا رہا ہے۔ اس میں ڈائجسٹ اور تراجم بھی شامل ہیں۔ کم پڑھے جانے والے ادب میں ادبِ عالیہ شامل ہے۔ اس کی تشریح کے لیے عالیہ اور عظمی کا …