جاسوسی ادب

"کتابوں کی کہکشاں" جاسوسی ادب کو ادب کی کسی بھی صنف سے مختلف نہیں سمجھتی۔ گو کہ اس ادب کی باقاعدہ ابتداء بیسویں صدی میں بڑی طاقتوں کے مابین کشمکش کے نتیجے میں ہوئی۔ لیکن اگر تحقیق کی جائے تو پتہ چلتا ہے کہ جدید جاسوسی ادب کے تانے بانے بھی گیارہویں صدی میں لکھے گئے فارسی ادب سے جا ملتے ہیں۔ آرتھر کونن ڈوئل نے ایڈگر ایلن پو سے اثر لیا اور ایڈگر ایلن پو ٹام کوئنسی ے متاثر ہوا ۔ اور اسی طرح یہ سلسلہ فارسی ادب تک چلتا چلا گیا۔ قصّہ مختصر، جاسوسی ادب عوام وخواص میں یکساں مقبول ہے اور اس کو کسی طور نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

ویڈیو چلائیں
سرخ دائرہ - ایک اقتباس
ویڈیو چلائیں
پر اسرار کنواں - آڈیو بک رویو
ویڈیو چلائیں

فریدی کی گاڑیاں

ویڈیو چلائیں

جاسوسی دنیا کے ولنز​

ویڈیو چلائیں

موت کی آندھی - کلب الشّیاطین

ویڈیو چلائیں
چٹانوں میں فائر - ایک اقتباس
Scroll to Top