"کتابوں کی کہکشاں” کا اوّلین مقصد تفریحی ادب کو بزبانِ اردو فروغ دینا ہے۔ اس سلسلے میں ہم نے کئی ذرائع کو مربوط کرنے کی کوشش کی ہے۔ مثال کے طور پہ اگر آپ کتابوں کے شوقین ہیں تو ہمارے فیس بک گروپ کو جوائن کیجئے۔ وہاں آپ کو آپ کے ذوق کی تسکین کی تمام کتب ملیں گی۔ اسی طرح اگر آپ وڈیوز پسند کرتے ہیں تو ہمارے یو ٹیوب چینل پہ ایک بیش بہا ذخیرہ پایہ تکمیل کی طرف گامزن ہے-
لیکن ان تمام امور کو کامیابی سے سر انجام دینے کے لئے ہمیں ہمیشہ ہُنرمند اور پیشہ ورانہ صلحیتیں رکھنے والوں کی ضرورت رہتی ہے۔ ان لوگوں میں مندرجہ ذیل افراد سرِفہرست ہیں۔
اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی رکھتے ہوں تو ہمیں ای میل بھیجئے۔ براہِ کرم نیچے دی گئی اہم تاکید پہ غور فرمائے۔
- اہم تاکید:
- صرف اپنے کام کا لنک شئر کیجئے۔
- مکمل فائلز اپلوڈ کرنے سے گریز کیجئے۔
- مکمل فائلز بھیجنے والوں کی ای میل نظر انداز اور مسترد کر دی جائے گی۔

ادیب

صداکار

اے. آئی. پروگرامر
