ایک ملاقات - حاصلِ حیات

کیا ہوتا اگر ابنِ صفی اور اگاتھا کرسٹی کی ملاقات ہو پاتی؟ "ایک ملاقات، حاصلِ حیات” ایک مختصر، فرضی کہانی ہے جو اسی سوال کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے لکھی گئی۔ یہ کہانی ابنِ صفی کو ان کی ۴۳۔ویں برسی (۲۶ جولائی ۲۰۲۳) پر بطور خراج تحسین لکھی گئی اور جولائی ۲۰۲۴ میں کتابوں کی کہکشاں کی ویب سائٹ پہ شائع کی جا رہی ہے۔ 

ابن صفی، جن کا اصل نام اسرار احمد تھا، اردو ادب میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں۔ ان کی پیدائش 26 جولائی 1928ء کو ہندوستان کے شہر الٰہ آباد میں ہوئی۔ ابن صفی کو اردو کے معروف جاسوسی ناول نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنی تحریروں کے ذریعے لاکھوں قارئین کے دل جیتے اور اردو ادب کو ایک نئی جہت دی …

ادب کی بہت سی الگ الگ شاخیں ہیں۔ پاکستان میں جاسوسی ادب سب سے زیادہ پڑھا جاتا رہا ہے۔ اس میں ڈائجسٹ اور تراجم بھی شامل ہیں۔ کم پڑھے جانے والے ادب میں ادبِ عالیہ شامل ہے۔ اس کی تشریح کے لیے  عالیہ اور عظمی کا حوالہ کافی ہے۔

عبد الستار ایدھی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ پاکستان کے معروف سماجی کارکن اور انسانیت کے بے لوث خدمتگار، عبد الستار ایدھی نے اپنی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔ ان کی خدمات اور قربانیوں کا دائرہ نہ صرف پاکستان تک محدود ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی ان کی پہچان ہے…

اسماعیل میرٹھی کا شمار اردو ادب کے اہم ترین شعرا اور نثرنگاروں میں ہوتا ہے۔اسماعیل میرٹھی نے اردو شاعری، بچوں کے ادب، اور تعلیمی مواد کے حوالے سے اہم خدمات انجام دی ہیں۔ ان کی تحریریں نہ صرف ادب میں بلکہ تعلیمی نظام میں بھی اہم مقام رکھتی ہیں۔

کشور ناہید نہ صرف ایک معروف شاعرہ اور ادیبہ ہیں بلکہ انہوں نے بچوں کے ادب میں بھی قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔ ان کی بچوں کے لیے لکھی گئی کہانیاں اور نظمیں معصوم ذہنوں کی تربیت اور تفریح کے لیے بہترین مثالیں ہیں۔ ان کی تحریریں بچوں کے ذہنوں کو …

مظہر کلیم ایک معروف پاکستانی ناول نگار اور مصنف تھے۔ تین دہائیوں پر محیط کیریئر کے ساتھ ، کلیم نے سینکڑوں کتابیں لکھیں۔ ان کہانیوں میں بچوں کے لئے لکھی گئی چلوسک ملوسک سیریز، آنگلو بانگلو سیریز، فیصل شہزاد سیریز  اور چھن چھنگلو سیریز نے اپنے زمانے میں خاصی شہرت پائی۔

Scroll to Top