ابنِ صفی ۔ ایک ملاقات حاصلِ حیات
تحریر: اعظم خان ایک ملاقات، حاصلِ حیات ۱ ۔ ناگہانی دریافت وہ لاہور پاکستان میں ٨ جنوری ١٩٦٠ کی ایک حسین شام تھی۔ برٹش کاؤنسل کا صحن لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا، جن میں سے اکثر کا تعلق مغربی ممالک سے تھا۔ سب ایک دوسرے کے ساتھ خوش فعلیوں میں مصروف نظر آرہے …